روٹی چھوڑیں نہیں، آٹا بدلیں
روٹی چھوڑنے کی ضرورت نہیں، بس آٹا بہتر منتخب کریں۔ گلوکو فکس ملٹی گرین آٹا 15 قدرتی اجزاء، بیجوں اور دالوں کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔یہ فائبر اور پروٹین سے بھرپور ہے،جو پیٹ کو دیر تک بھرارکھنے اور شوگر کے اچانک بڑھنے کے امکان کو کم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ روزمرہ نرم روٹی کے لیے ایک سمجھدار اور صحت مند انتخاب۔